زندگی میں کچھ لوگ اس قدر ظالم ہیں کہ اگر فرشتے بھی ہوتے تو عزرائیل ہوتے.🌚
چراغ بن کے ہواؤں میں جل رہا تھا میں..🔥 خیال و خواب ہُوا آج یہ نظارہ بھی..😔

تجھ پہ کُھل جاتی میری روح کی تنہائی بھی.. میری آنکھوں میں کبھی جھانک کر دیکھا ہوتا.. 😔

چراغ بن کے ہواؤں میں جل رہا تھا میں..🔥 خیال و خواب ہُوا آج یہ نظارہ بھی..😔

⭐___صبر تہذیب ہے محبت کی🌚 وہ سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں💕

The Journey Begins
Thanks for joining me!
Good company in a journey makes the way seem shorter. — Izaak Walton